ورینا حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ورینا حسین کی پیدائش افغانستان کے شہر کابل میں ہوئی۔ والد عراقی جب کہ ماں افغانی ہیں۔

ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر بھارت میں نئی دہلی میں ماڈلنگ شروع کی۔ سلمان خان پروڈکشن کی لو راتری میں آیوشمان کھرانہ کے ساتھ پہلی فلم کی۔

افغانی ہونے کے باوجود ہندی اور اردو روانی سے بولتی ہیں۔

ورینا نے نیو یارک فلم اکیڈمی سے پڑھائی کی ہے۔

ورینا نے اب تک کئی اشتہاروں کے لیے کام کیا ہے جس میں مشہور کیڈبری ملک سلک کا اشتہار بھی شامل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]