محمد جاوید بے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد جاوید بے

معلومات شخصیت
پیدائش 1875
تھیسالونیکی, Salonica Vilayet, سلطنت عثمانیہ
وفات 1926
انقرہ, ترکی
وجہ وفات پھانسی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قبرستان جبہ عصری  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ
ترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمعیت اتحاد و ترقی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فری میسن  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر مالیات   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1909  – 1914 
در سلطنت عثمانیہ 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان، ماہر معاشیات، اخبار کے مدیر
پیشہ ورانہ زبان عثمانی ترکی،  ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد جاوید بے (انگریزی: Mehmet Cavit Bey) سلطنت عثمانیہ کے زوال کے وقت ایک سباتائینی [1][2][3] عثمانی ماہر معاشیات، اخبار کے ایڈیٹر اور نمایاں سیاست دان تھے۔ [4] وہ جمعیت اتحاد و ترقی کے رکن، نوجوانان ترک کا حصہ اور اور آئین کے دوبارہ قائم ہونے کے دوران حکومتی عہدوں پر فائز رہے۔ انھیں مصطفٰی کمال اتاترک کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں سزائے موت دی گئی۔ [5]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ilgaz Zorlu, Evet, Ben Selânikliyim: Türkiye Sabetaycılığı, Belge Yayınları, 1999, p. 223.
  2. Yusuf Besalel, Osmanlı ve Türk Yahudileri, Gözlem Kitabevi, 1999, p. 210.
  3. Rıfat N. Bali, Musa'nın Evlatları, Cumhuriyet'in Yurttaşları, İletişim Yayınları, 2001, p. 54.
  4. تاریخ اسلام کے مشہور تھپڑ
  5. Andrew Mango, Atatürk, PUBLISHER?, 1999, pp. 448-453