شو کمار بٹالوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شو کمار بٹالوی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 جولا‎ئی 1936ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بڑا پنڈ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 مئی 1973ء (37 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹھان کوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تشمع  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پنجاب یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر،  غنائی شاعر،  نغمہ نگار،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم بھوشن  (2001)[2]
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ  (برائے:Loona) (1967)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

شو کمار بٹالوی( 23 جولائی 1936 - 7 مئی 1973) 23 جولائی 1936 کو تحصیل شکرگڑھ ضلع نارووال پنجاب میں پیدا ہوئے۔ 7 مئی 1973 کو ان کا انتقال ہوا۔ شو کمار پنجابی کے شاعر تھے۔ وہ بھارت میں ادب کا سب سے بڑا اعزاز ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ حاصل کرنے والے کم عمر ترین شاعر تھے۔

شو کمار بٹالوی کو پنجابی کا شیلے کہا جاتا ہے۔[4] شو کی خاصیت یہ تھی کہ وہ اپنے الفاظ کا انتخاب روز مرہ زندگی سے کرتے تھے۔ اور ان سے دل گداز نظمیں اور غزلیں کہتے تھے۔ ان کی شاعری دکھ، اندر کی اداسی اور ہجر کے گرد گھومتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n81080089 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 فروری 2020 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  2. https://www.sbs.com.au/yourlanguage/punjabi/en/audiotrack/tribute-shiv-kumar-batalvi-his-43rd-death-anniversary — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2019
  3. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#PUNJABI — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2019
  4. شو کمار - ڈاکٹر.ساتھی لدھیانوی