تبادلۂ خیال:بلاول بھٹو زرداری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

APP NAY APNAY COLUMN MEIN LIKHA KAY WOH 30 DEC 2008 KO PPP KAY CHAIMAN MUMTHAKIB HOAY JAB KAY WOH 30 DECEMBER 2007 KO PPP KA CHAIMAN SELECT HOAT TU APNI MISTAKE MAN KAR CORRECT KAR LAY Ok hamen tum se pyar kitna ye hum nae jante magar ji nae sakte bilawal k bina';;

تکنیکی غلطیاں[ترمیم]

اس صفحے میں اضافہ کیا گیا ہے اور یہ قابل ستائش بھی ہے۔ لیکن میرے خیال میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کی درستی درکار ہے۔ جیسے کے آکسفورڈ یونیورسٹی والا اقتباس، ان میں غیر ضروری معلومات ہیں۔ دوسرے نمبر پر ذاتی زندگی والے اقتباس میں ریفرنس ڈالنے کے بجائے ایکسٹرنل لنکس ڈال دئیے گئے ہیں۔ عثمان خلیل-بات چیت 12:07, 22 اگست 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2023)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بلاول بھٹو زرداری پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:22، 9 جولائی 2023ء (م ع و)