نثار احمد جٹ
نثار احمد جٹ | |
---|---|
مدت منصب 6/1/2013 – 31 مئی 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 مارچ 1975ء (49 سال) |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
نثار احمد جٹ پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔81 (NA-81 (Faisalabad-VII))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
زمرہ جات:
- 1975ء کی پیدائشیں
- 9 مارچ کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- فیصل آباد کے سیاست دان
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین