عتبہ ملک بدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عتبہ ملک بدر[1] اہل تشیع کی ایک مستعلی اسماعیلی جماعت عتبہ ملک کی شاخ ہے۔ اس جماعت کے افراد عبد الحسین جیواجی اور بدر الدین غلام حسین میاں خان صاحب کی تعلیمات کی پیروی کرتے ہیں۔ موجودہ سربراہ محمد امیر الدین ملک صاحب ہیں۔[2][3] عتبہ ملک بدری برادری بھارتی شہر ناگپور کے محلہ مہدی باغ میں آباد ہے۔ اسی شہر میں سنہ 1891ء کو اس جماعت کا قیام عمل میں آیا تھا۔

امامی عتبہ ملک بدری بوہروں کا شجرہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "داؤدی بوہروں کا ذیلی فرقہ ملک کی سب سے چھوٹی برادری ہے"۔ dna۔ 31 اگست، 2010 
  2. "The Journey..."۔ November 19, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 5, 2012 
  3. "Self-Styled Imam Raises Flurry of Fatwas"۔ March 6, 2001 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 20, 2015