تبادلۂ خیال:بادشاہ منیر بخاری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اختصار[ترمیم]

کیا کتابوں، مقالوں اور کانفرنسوں فہرستیں کچھ زیادہ طویل نہیں؟ ان کو مختصر کر کے اصل نفس مضمون پر توجہ دی جانی چاہیے۔ حیدر 09:13, 26 دسمبر 2009 (UTC)

  • کس کو توجہ دینی چاہیے؟ --Urdutext 11:15, 26 دسمبر 2009 (UTC)
  • انگریزی ویکیپیڈیا میں بادشاہ منیر بخاری کے مضمون کو مشکوک قرار دیا گیا ہے۔ لہذا اس آرٹیکل سے محفوظ کا سانچہ ہٹایا جایے تا کہ اس کو ویکی کے معیار کے مطابق لکھا جاسکے- Agbiyani (تبادلۂ خیال) 06:03, 13 جون 2012 (UTC)
  • بادشاہ منیر بخاری کی کھوار اردو انگریزی لغنت ابھی تک شایع نہیں ہویی اس کی صرف ایک کتاب شایع ہویی ہے، حکومت پاکستان نے اسے کویی ایوارڈ نہیِں دیا، اس مضمون کو ویکی کے معیار کے مطابق از سر نو لکھا جایے یا اسے حذف کیا جایے - Mirajbibi (تبادلۂ خیال) 07:51, 22 جون 2012 (UTC)