شریکا (فلم)
شریکا | |
---|---|
ہدایت کار | سید نور[1] |
پروڈیوسر | صفدر ملک |
تحریر | سید نور |
ستارے | شان شاہد صائمہ[2] مصطفٰی قریشی بہار بیگم[2] |
موسیقی | طافو[1] |
سنیماگرافی | مسعود بٹ |
تاریخ نمائش | 20 اگست 2012ء (عید الفطر)[1] |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
شریکا ایکa پاکستانی فلم پنجابی ہے جس کے مصنف اور ہدایت کار سید نور ہیں۔ فلم 2012ء میں عید الفطر کے موقع پر پیش کی گئی۔[3]
کہانی[ترمیم]
فلم کی کہانی سات قدامت پسند خاندانوں کی زندگی پر مشتمل ہے جو ایک ہی بڑی حویلی میں رہتے ہیں۔[3]
کردار[ترمیم]
- شان شاہد[1]
- صائمہ[1]
- مصطفٰی قریشی
- عرفان کھوسٹ
- افضال احمد [3]
- اچھی خان
- [[بہار بیگم]
- نغمہ بیگم
نمائش[ترمیم]
فلم 2012ء میں عید الفطر کے موقع پر پیش کی گئی اور عید کے تین دنوں میں فلم نے روپیہ 1.5 کروڑ (US$140,000) کمائے۔[3][2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ ت ٹ Shareeka (2012 film) on Motion Pictures Archive of Pakistan (mpaop.org) website Retrieved 23 فروری 2018
- ^ ا ب پ Film شریکا پر تبصرہ (2012ء فلم) جنگ (اخبار) میں Retrieved 23 فروری 2018
- ^ ا ب پ ت http://tribune.com.pk/story/425702/shareeka-calls-out-to-punjabi-film-enthusiasts/،[مردہ ربط] Film Review of Shareeka (2012 film) on The Express Tribune newspaper, Published 24 Aug 2012, Retrieved 23 فروری 2018
بیرونی روابط[ترمیم]
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |