شاہ جلال بخاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاہ جلال بخاری رائے سیال کے پیر تھے جن کے کہنے پر رائے سیال نے جھنگ شہر کی بنیاد رکھی. یہ شہر صدیوں تک آپ کے مرید رائے سیال کے نسل کی ملکیت رہی.پھر 1822 میں سکھوں نے جھنگ پر قبضہ کر لیا