جدہ ایوان تجارت و صنعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جدہ ایوان تجارت و صنعت

جدہ ایوان تجارت و صنعت (انگریزی: Jeddah Chamber of Commerce & Industry) (عربی: الغرفة التجارية الصناعية بجدة) ملک کی قدیم ترین کاروبار خدمات تنظیموں میں سے ایک ہے۔ یہ جنوری 1946ء کو ایک شاہی فرمان کے ذریعے عمل میں آئی۔ تب سے یہ ایوان قومی معیشت اور کاروباری برادری کی خدمت کر رہا ہے، اس کی ترقی میں حصہ لے رہا ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 24 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2019