المدینہ (اخبار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

المدینہ
Al Madina
المدينة
قسمالمدینہ
مالکالمدینہ برائے پریس اور اشاعت
بانیالمدینہ برائے پریس اور اشاعت
ناشرالمدینہ برائے پریس اور اشاعت
ایڈیٹر ان چیففهد بن حسن آل عقران
آغاز8 اپریل 1937؛ 87 سال قبل (1937-04-08)
زبانعربی زبان
صدر دفترجدہ
تعداد اشاعت185,000 (2016)
ساتھی اخبارات[1]
ویب سائٹwww.al-madina.com


المدینہ (انگریزی: Al Madina) جدہ، سعودی عرب سے شائع ہونے والا ایک عربی اخبار ہے۔ یہ اخبار ملک میں شائع ہونے والے قدیم ترین اخبارات میں سے ایک ہے۔ [2] [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Al Wasseet Weekly Free Distribution "Assayaraat magazine " "Tashieed Wa Momaar Magazine "
  2. William A. Rugh (2004)۔ Arab Mass Media: Newspapers, Radio, and Television in Arab Politics۔ Greenwood Publishing Group۔ صفحہ: 59۔ ISBN 978-0-275-98212-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2013 
  3. "Saudi Arabia. Media market description" (PDF)۔ World Association of Newspapers۔ 2008۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2012