کورنگا، مشرقی گوڈواری ضلع

متناسقات: 16°48′N 82°14′E / 16.800°N 82.233°E / 16.800; 82.233
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاؤں
کورنگا، مشرقی گوڈواری ضلع is located in آندھرا پردیش
کورنگا، مشرقی گوڈواری ضلع
کورنگا، مشرقی گوڈواری ضلع
کورنگا، مشرقی گوڈواری ضلع is located in ٰبھارت
کورنگا، مشرقی گوڈواری ضلع
کورنگا، مشرقی گوڈواری ضلع
Location in Andhra Pradesh, India
متناسقات: 16°48′N 82°14′E / 16.800°N 82.233°E / 16.800; 82.233
ملک بھارت
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقےآندھرا پردیش
ضلعEast Godavari District
زبانیں
 • دفتریتیلگو زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت
گاڑی کی نمبر پلیٹAP
نزدیک ترین شہرKakinada
انسانی جنسی تناسبfemale مذکر/مؤنث
Climateبھارت کے موسمی خطے (کوپن موسمی زمرہ بندی)

کورنگا (انگریزی: Coringa) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع ’مشرقی گوڈواری‘میں کورنگا نام کا ایک چھوٹا سا گاوٗں ہے کبھی یہ ایک بڑا ساحلی شہر ہواکرتا تھا۔[1]

طوفان[ترمیم]

سن 1789 میں کورنگا میں ایک خوفناک طوفان آیا جس میں 20 ہزار سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔نومبر 1839 میں ایک بار پھرخطرناک طوفان آیا۔اس سمندری طوفان کی لہروں کی اونچائی 40 فٹ تھی۔ اس طوفان کے نتیجے میں تقریباً بیس ہزار کشتیاں اور جہاز تباہ ہو گئے جبکہ تین لاکھ سے زائد افراد لقمۂ اجل بنے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Coringa, East Godavari district" 
  2. 10 سب سے زیادہ ہلاکت خیز قدرتی آفات ۔ اردو پوائنٹ