بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی (انگریزی: Bahawalpur National Awami Party) پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے جسے 2010ء میں صلاح الدین عباسی نے تشکیل دیا۔

صلاح الدین عباسی پاکستان کے رکن پارلیمان رہے ہیں۔ وہ نوابی ریاست بہاولپور کے آخری نواب صادق محمد خان پیجم کے پوتے ہیں۔ [1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Majeed Gill (28 February 2008)۔ "Nawab family scion's name doing the rounds: Governor's slot"۔ Dawn۔ March 3, 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2010 
  2. "Bahawalpur Ittehad enters the fray"۔ Dawn۔ 18 August 2003 
  3. "BAHAWALPUR: Auction of Nawab's articles delayed yet again"۔ Dawn۔ 26 April 2004۔ January 7, 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2010