مستقل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مستقل (انگریزی: fixed, constant) وہ مقداریں ہوتی ہیں جن کی قیمت کبھی نہیں بدلتی مستقل مقداریں کہلاتی ہیں.

مثال[ترمیم]

تمام ہندسے مستقل ہوتے ہیں مثلا 2 کی قیمت ہمیشہ 2 ہی ہوتی ہے اسی طرح 1 کی قیمت 1 ہوتی ہے کبھی نہیں بدلتی اور ریاضی کے دیگر مستقلات میں پائی جس کی قیمت 22/7 اور تکونیات کے sin,cos,tan وغیرہ ان تمام کی قیمتیں مستقل ہوتی ہے-