سندھ کی تاریخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تایخ سندھ 5000 سال قدیم ہے جس کا جیتا جاگتا ثبوت موئن جو دڑو موجود ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ 5000 سال قبل مسیح سندھ دھرتی کہ باشندے انتہائی اعلی درجے کہ ہنرمند اور تہذیب یافتہ اور انکا رہن سہن اعلی درجے کا تھا موئن جو دڑو سے نوادرات گھریلو استمعال کہ برتن زیورات اس بات کی تصدیق کرتے ہیں اور خاص طور ہر نکاسی آب اور واٹر سپلائی کے لیے بنائی گئی نالیاں جو ھر گھر میں جارہی ہیں.