مسجد الرحمہ (جدہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد الرحمہ

مسجد الرحمہ یا مسجد رحمت سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع ہے۔ یہ 1406ھ بمطابق 1985ء دلہ البرکہ گروپ نے بنوائی۔