شاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاس (عبرانی: ש״ס‎‎، שומרי תורה ספרדים شومیری توراہ سفاردیم کا سرنامیہ، یعنی "تورات پر کاربند سفاردی") اسرائیل میں ایک انتہائی بنیاد پرست مذہبی سیاسی جماعت ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Shas"۔ Encyclopædia Britannica 2011۔ Encyclopædia Britannica Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2015