باب:جدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعارف

جدہ (؛ ؛ ؛ حجازی تلفظ: ) تاریخی خطہ حجاز کے تاریخی علاقہ تہامہ میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ایک شہر ہے جو مغربی سعودی عرب کا اہم تجارتی اور ثقافتی مرکز ہے۔ یہ المکہ علاقہ کا سب سے بڑا شہر نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے اور بحیرہ احمر کی سب سے بڑی بندرگاہ بھی ہے۔ تقریباً چار ملین (2017ء کے مطابق) کی آبادی والا یہ شہر دار الحکومت ریاض کے بعد سعودی عرب کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور سعودی عرب کا اقتصادی دار الحکومت ہے۔نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے

جدہ حرمین شریفین (اسلام کے مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ کی مسجد نبوی) کے لیے اہم گزرگاہ ہے۔ گو کہ مدینہ منورہ میں بھی ہوائی اڈا موجود ہے جس کے ذریعہ کچھ حجاج اور زائرین براہ راست وہاں پہنچ جاتے ہیں تاہم اس سلسلہ میں جدہ کے ہوائی اڈے کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ اس سے قبل بہت سے زائرین بحری جہازوں کے ذریعہ جدہ اسلامی بندرگاہ سے بھی آتے تھے تاہم اب زیادہ تر ہوائی سفر ہی کرتے ہیں۔

منتخب عمومی مضمون

لوا خطا ماڈیول:Excerpt_slideshow میں 165 سطر پر: attempt to call field 'numberflags' (a nil value)۔

لوا خطا ماڈیول:Selected_recent_additions میں 64 سطر پر: bad argument #1 to 'gmatch' (string expected, got nil)۔

معاونت درکار؟

Do you have a question about Jeddah that you can't find the answer to?

Consider asking it at the ویکیپیڈیا:حوالہ میز.

منتخب تصویر

لوا خطا ماڈیول:Random_slideshow میں 86 سطر پر: attempt to call field 'getContent' (a nil value)۔

لوا خطا: bad argument #1 to 'len' (string expected, got nil)۔

ذیلی زمرہ جات

ذیلی موضوعات

مربوط ویکیمیڈیا

جدہ  ویکی کتب  جدہ ویکی العام جدہ  ویکی اخبار  جدہ  ویکی اقتباسات  جدہ  ویکی ماخذ  جدہ  ویکی جامعہ  جدہ  ویکی لغت  جدہ  ویکی ڈیٹا 
ویکی کتب العام ویکی اخبار ویکی اقتباسات ویکی ماخذ ویکی جامعہ ویکی لغت ویکی ڈیٹا

سرور کیش کو صاف کریں