بیگم اختر بیگانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ اردو کی معروف افسانہ نگار تھیں۔[1]

حالات زندگی[ترمیم]

14 ستمبر 1929ء کو آپ کی ولادت ہوئی۔آپ معروف افسانہ نگار اعظم کریوی کی بیٹی تھیں۔

تخلیقات[ترمیم]

آپ کے درج ذیل افسانوی مجموعے شائع ہوئے۔

1.زندگی کی راہ میں

2.امر کہانی

وفات[ترمیم]

آپ نے 19 مئی 2012ء کو کراچی میں وفات پائی۔آپ کی تدفین ڈیفنس فیز 7 کراچی کے قبرستان میں ہوئی۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفٰی صفحہ 21
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

ُٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ

حوالہ جات[ترمیم]