ملر یورے تجربہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ملر یورے تجربہ (انگریزی: Miller–Urey experiment) زمین کی سطح پر زندگی سے آغاز سے متعلق تجربات میں سب سے مشہور تجربہ کہلاتا ہے۔ اس تجربے میں دو سائنس دانوں نے زندگی کے آغاز سے متعلق تجربات میں وہ امینو ایسڈز لیبارٹری میں پیدا کیے جو زندگی کی بنیاد تصور کیے جاتے ہیں- اس کے بعد ایسے تجربات کئی بار دہرائے جا چکے ہیں اور ہر بار یہی دیکھا گیا ہے کہ زمین پر چار ارب سال پہلے جو حالات موجود تھے اس میں زندگی کے بنیادی مالیکیولز وافر مقدار میں پیدا ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]