سیالوی نسیج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سیالوی نسیج (lymphatic tissue) ایسی نسیج (tissue) کو کہا جاتا ہے کہ جو نظام سیالہ سے متعلق ہوتی ہے اور اس نظام کی پیوندی نسیج (connective tissue) کی تشکیل میں کردار ادا کرتی ہے۔ اس سیالوی نسیج (جمع : انسجہ) میں کثیر مقدار میں سیالویات (lymphocytes) کے خلیات (cells) پائے جاتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Tortora, Gerard J.: "Principles of Human Anatomy - 10th edition", page 512. John Wiley and Sons, Inc., 2005