مجتہد جامع الشرائط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

'مجتہد جامع الشرائط شیعہ فقہ کی اصطلاحات میں ایک اصطلاح ہے۔ جس سے مراد یہ ہے کہ مجتہد کا خاص شرائط و صفات کا حامل ہونا ضروری ہے۔

مجتہد کی تعریف[ترمیم]

ایسا شخص جو فقہی مآخذ ومصادر سے فقہی وشرعی حکم استنباط (استخراج کرنا یا نکالنا) کی صلاحیت رکھتا ہے مجتہد کہلاتا ہے۔

مجتہد کی شرائط[ترمیم]

شیعہ فقہ کے مطابق مجتہد کے لیے

  • عاقل
  • بالغ
  • مرد
  • شیعہ اثنا عشری
  • حلال زادہ
  • زندہ
  • اعلم ( سب سے زیادہ علم رکھنے والا)
  • زمانے کے مسائل و مشکلات سے آگاہ

ہونا ضروری ہے۔ ان شرائط کا حامل مجتہد، جامع الشرائط مجتہد کہلائے گا۔

معروف مجتہدین[ترمیم]