اعیان الشیعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اعیان الشیعہ چودہویں صدی ہجری میں لکھی جانے والی اہم کتابوں میں سے ایک کتاب کا نام ہے جس کے تالیف سید محسن الامین نے شروع کی اور ان کے بیٹے سید حسن الامین (1371 ہجری) نے اس کی تکمیل کی۔ جس میں صدر اسلام سے لے کر تالیف کی تاریخ تک کے شیعہ علما، فقہا اور اہم شخصیات کے احوال زندگی اور سیرت کا ذکر کیا گیا ہے۔