نرگس سمندری طوفان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نرتس طوفان کی، مثنوعی سیارچہ سی لی گئی تصویر۔

نرگس طوفان ایک انتہاي درجہ کا سمندری طوفان تھا جو کے 2 مئ 2008 کو برما یا میانمار کے ساحل پر گرا۔ طوفان سے 22980 لوگ جاں بحق ہوئے جب کے 42119 لوگ اب تک لاپتہ ہیں- اندازوں کے مطابق مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ شمالی بحر ہند طاس میں نام دیا جانے والا سب سے غضب ناک طوفان تھا اور تارریخ میں صاحب لقب ہونے والا ٹائفون نینا کے بعد تاریخ کا دوسرا سب سے تباہکار سمنری طوفان تھا- یہی نہیں بلکہ یہ تاریخ کا آٹھواں سب سے بڑا طوفان تھا- نرگس، 2006 میں برما سے ٹکرانے والے طوفان مایاکے بعد ٹکرانے والا پہلا بڑا طوفان ہے-

عالمی ردّ عمل[ترمیم]

طوفان سے پیدا ہونے والی صورت حال کا سیاسی فائدہ اُٹھانے کے لیے مغربی ذرائع ابلاغ نے شور مچایا کہ مدد لے کر جانے والی امریکی بحریہ کو میانمار میں زبردستی گھس جانے کی اجازت ہونی چاہیے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. wsws 10 مئی 2008ء، " Why the propaganda campaign for international intervention in Burma?"