خوشدل شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خوش دل شاہ سے رجوع مکرر)
خوش دل شاہ
ذاتی معلومات
پیدائش (1995-02-07) 7 فروری 1995 (عمر 29 برس)
بنوں، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014-تا حالفاٹا چیتاز
2015–تا حالفاٹا
2017–تا حالپشاور زلمی
ماخذ: کرک انفو، 17 دسمبر 2016

خوش دل شاہ (پیدائش: 7 فروری 1995ء) پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کرکٹ کھلاڑی ہے جو اس وقت فاٹا کرکٹ ٹیم حصہ ہے۔[1] خوش دل شاہ پشاور زلمی کی طرف سے پاکستان سپر لیگ میں بھی کھیل رہا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Khushdil Shah"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]


سانچہ:Pakistan-cricket-bio-1990s-stub