نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا
Paliparang Pandaigdig ng Ninoy Aquino
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی/عسکری
مالکحکومت فلپائن
عاملمنیلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اتھارٹی
خدمتگریٹر منیلا علاقہ
محل وقوعپاراناکیو اور پاسای، میٹرو منیلا، فلپائن
مرکز برائے
منطقۂ وقتفلپائن معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+08:00)
بلندی سطح سمندر سے23 میٹر / 75 فٹ
متناسقات14°30′30″N 121°01′11″E / 14.50833°N 121.01972°E / 14.50833; 121.01972متناسقات: 14°30′30″N 121°01′11″E / 14.50833°N 121.01972°E / 14.50833; 121.01972
ویب سائٹwww.miaa.gov.ph
نقشہs
Map of Ninoy Aquino International Airport Complex
Map of Ninoy Aquino International Airport Complex
MNL is located in منیلا
MNL
MNL
MNL is located in فلپائن
MNL
MNL
MNL is located in جنوب مشرقی ایشیا
MNL
MNL
فلپائن میں مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
06/24 3,737 12,261 اسفالٹ
13/31 2,258 7,408 اسفالٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر45,082,544
Increase 6.79%
کل بین الاقوامی پروازیں (2017)108,995
Increase 19.60%
کل اندورن ملک پروازیں (2017)149,371
کم −3.76%
کارگو (2015) (ٹن)460,135.15
Increase 12.1%
ماخذ: Statistics from Manila International Airport Authority

نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Ninoy Aquino International Airport) ((fil: Paliparang Pandaigdig ng Ninoy Aquino)‏) یا این اے آئی اے (NAIA) (/ˈnə/, locally /nɑː.ˈ.jə/) جسے سابقہ طور پر منیلا انٹرنیشنل ائیرپورٹ (انگریزی: Manila International Airport) کے طور پر جانا جاتا تھا اور اس کے ہوائی اڈا رموز اسی نام پر ہیں (آئی اے ٹی اے: MNL، آئی سی اے او: RPLL) منیلا اور میٹرو منیلا کے لیے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ پاسای اور پاراناکیو کے درمیان مرکزی منیلا سے 7 کلومیٹر (4.3 میل) جنوب میں واقع ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]