برقی سیلان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برقمقناطیسیت میں برقی سیلان (انگریزی: electric flux) دی گئی سطح میں برقی میدان کی تقسیم کی پیمائش ہے۔ جبکہ بذات خود برقی میدان کا بہاؤ نہ ہو۔

اس کے لیے Φ علامتی نشان ہے۔

اس کا حساب اس مساوات کے ذریعے کیا جاتا ہے:

Φ= E A cosθ

اسے فائی سے لکھا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]