شکنتلا دیوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شکنتلا دیوی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 نومبر 1929ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 اپریل 2013ء (84 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان ،  منجم ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان کنڑ زبان ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شکنتلا دیوی (انگریزی: Shakuntala Devi) کو انسانی کیلکولیٹر بھی کہا جاتا ہے۔ وہ ریاضی کے انتہائی پیچیدہ سوالات بہت آسانی کے ساتھ حل کر لیتی تھی۔ اس کے علاوہ اسے علم نجوم پر بھی دسترس تھی۔1982ءمیں اس کی اس صلاحیت کی وجہ سے اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کیا گیا۔ اس نے اپنی زندگی میں متعدد کتابیں لکھیں جن میں ناول بھی شامل ہیں۔ ان کی کتاب ’دی ورلڈ آف ہوموسیکسوئلز‘ (The Worlds of Homosexuals) کو بہت شہرت ملی۔ اس کتاب کو بھارت میں ہم جنس پرستی پر پہلی تصنیف قرار دیا جاتا ہے۔1977ء میں شکنتلا دیوی نے 201 اعداد پر مشتمل ایک نمبر کا 23واں روٹ صرف 50 سیکنڈ میں نکال کر Univac کمپیوٹر کو شکست دی جسے یہ روٹ نکالنے میں 62 سیکنڈ کا وقت لگا۔ انھیں کسی بھی طویل نمبر کا کیوبک روٹ نکالنے میں اتنا ہی وقت لگتا تھا جتنا کہ سوال پوچھنے میں۔ وہ 23اپریل 2013ء کو بنگلور، بھارت میں انتقال کرگئیں۔

فلم[ترمیم]

ان کی زندگی پر 2020ء میں ایک فلم شکنتلا دیوی بھی بنی ہے۔اس فلم میں اُن کا کردار ودیا بالن نے ادا کیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1570356 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2016
  2. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13583160z — بنام: Shakuntala Devi — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ