محب الدین ابن النجار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کام جاری

محب الدین ابن النجار
(عربی میں: مُحمَّد بن محمود بن الحسن بن هبة الله البغدادي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش فروری1183ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 دسمبر 1245ء (61–62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابن الدبیثی،  ضیاء الدین المقدسی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص ابن الساعی  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ،  مصنف،  محدث،  معلم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت مدرسہ مستنصریہ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ذیل التاریخ بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محب الدین ابن النجار یا ابو عبد اللہ محمد بن محمود بن الحسن بن ھبۃ اللہ یا ابن النجار حافظ بغدادی (پیدائش: مارچ 1183ء— وفات: 25 دسمبر) خلافت عباسیہ کے عہد میں محدث، مفسر، محقق، عالم، مؤرخ، مؤلف و مصنف تھے۔ ابن النجار چھٹی صدی ہجری کے کبار مؤلفین و مصنفین میں شمار کیے جاتے ہیں۔

پیدائش[ترمیم]

ابن النجار ذیقعد 578ھ مطابق مارچ 1183ء میں بغداد میں پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

ابن النجار نے بروز پیر 4 شعبان 643ھ مطابق 25 دسمبر 1243ء کو بغداد میں 62 سال شمسی کی عمر میں وفات پائی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]