حسن علی خیری
حسن علی خیری | |
---|---|
(صومالی میں: Hassan Ali Khayre) | |
مناصب | |
وزیر اعظم صومالیہ | |
برسر عہدہ 1 مارچ 2017 – 25 جولائی 2020 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اپریل 1968ء (56 سال) جلجدود |
شہریت | صومالیہ ناروے |
جماعت | آزاد سیاست دان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ جامعہ اوسلو ہیریٹ-واٹ یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حسن علی خیری (انگریزی: Hassan Ali Khayre) ((صومالی: Xasan Cali Khayre), عربی: حسن علي خيري) صومالیہ کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ انھیں 23 فروری 2017ء کو صومالیہ کے صدر محمد عبد اللہ محمد [1] نے نامزد کیا اور 1 مارچ 2017ء کو پارلیمان نے اس کی متفقہ منظوری دی۔ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ M۔ "Somali new president appoints Hassan Ali Khaire as prime minister"۔ Mareeg.com۔ 05 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017
- ↑ "Parliament unanimously endorses Hassan Khaire as new PM"۔ Goobjoog News۔ 1 March 2017۔ 12 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2019