والدیت
والدیت (انگریزی: Paternity) (انگریزی: Paternity) سے حسب ذیل مراد ہو سکتے ہیں:
- باپ یا دوسرے لفظوں میں والد یا پِدر، کسی انسانی نچے کے والدین میں جوشخص نر ہو۔
- والدیت (قانون)، کسی شخص کا باپ ہونا جیساکہ قانونی پہلو سے ثابت ہو۔
- والدیت (فلم) یا پیٹرنیٹی (فلم)، 1981ء کی ایک جس میں برٹ رینالڈس نے کام کیا۔
- والدیت (گھر) یا پیٹرنیٹی (ہاؤز)، 2004ء میں ٹی وی سیریز ہاؤز کا ایک ایپی سوڈ۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- والدیت کی رخصت، ایک ایسی رخصت جس کا مقصد کسی نو مولود کے باپ کو اپنے والد ہونے کے سبب سے خاندانی ضروریات کا حصہ بننے میں مدد کروانا۔
- لارین لیکز پیٹرنیٹی کورٹ، ایک ٹیبلائڈ ٹی وی ٹاک شو