جمہوریت جیفرسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تھامس جیفرسن کا 1800ء میں بنایا گیا پورٹریٹ

جمہوریتِ جیفرسنیا جیفرسن کی جمہوریت (انگریزی: Jeffersonian democracy) امریکی صدر تھامس جیفرسن کی مختلف تحریروں میں بیان کیے گئے سیاسی اصولوں کو کہا جاتا ہے۔ ان میں قدرتی حقوق، مساوی اور ٹھیک انصاف کرنے کے طریقے، اکثریتی حکومت، مقامی حکومت خود اختیاری، شہری آزادی کے تحفظ کی ضمانت اور فوج کا سول حکومت کے تابع ہونا وغیرہ شامل تھے۔ جیفرسن کا یہ خیال تھا کہ لوگوں کو تعلیم یافتہ ہونا چاہیے اور زمین کے چھوٹے قطعات ان کی ملکیت میں ہونے چاہئیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات سیاسیات (حصہ اول)، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1985ء، ص 349