فلمایکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فلمایکس ایک ٢٤ گھنٹوں کا چینل ہے، جو انگریزی ہالی ووڈ فلموں کو اردو میں ٹکر کر کے نشر کرتا ہے۔ چینل پاکستان میں مبنی ہے۔

یہ ٢٠٠٨ میں شروع ہوا تھا.

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]