بدر الدین اجمل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بدر الدین اجمل
 

رکن پارلیمان
for Dhubri
انور حسین (سیاست دان)
 
شیخ الہند اکیڈمی کے ڈائریکٹر
معلومات شخصیت
پیدائش 12 فروری 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناگاؤں  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم دیوبند  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بدر الدین اجمل (انگریزی: Badruddin Ajmal)[3] کی ولادت 12 فروری 1950ء کو ہوئی۔ وہ بھارت کے سیاست دان ہیں اور دھوبری سے رکن پارلیمان بھی ہیں۔[4] انھوں نے آسام یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے نام سے ایک سیاست جماعت کی بنیاد رکھی۔ پھر اس کا نام بدل کر آل انڈیا ئونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کر دیا۔[5] انھوں نے بھارت اور خصوصا آسام کی سیاست میں اپنی ایک پہچان بنائی۔ وہ صوبہ آسام کے جمعیت علمائے ہند کے صدر بھی ہیں۔[6]

سماجی فعالیت[ترمیم]

مولانا بدر الدین اجمل دار العلوم دیوبند کے فارغ ہیں۔ وہ ایک عالم دین، تاجر، صنعت کار اور سماجی کارکن ہیں۔[7] انھوں نے حاجی عبد المجید میموریل ٹرسٹ کی بنیاد رکھی جس کے تحت ہوجائی، آسام میں ایک ہسپتال اور ریسرچ سینٹر چل رہا ہے۔[8]

سیاسی سرگرمی[ترمیم]

2006ء میں انھوں نے آسام اسمبلی انتخابات میں دو جگہوں سے قسمت آزمائی اور دونون جگہ انھیں کامیابی ملی۔ اور جیت کا فرق بھی کافی نمایاں تھا۔ انھیں اے یو ڈی ایف کا صدر منتخب کیا گیا اور پارٹی نے اپنے پہلے ہی الیکشن میں 10 نشستیں جیت لیں۔[9] آسام اسمبلی انتخابات، 2011ء میں پارٹی نے 18 نشستوں پر کامیابی حاصل کی اور آسام کی سب سے بڑی حزب مخالف پارٹی بن گئی۔[10] آسام فسادات، 2012ء کے بعد کئی لوگوں نے ان پر اشتعال انگیز بیان کا الزام لگایا۔[11] ابھی مولانا اجمل رکن پارلیمان ہیں۔ دھوبری سے وہ لگاتار تیسری مرتبہ (2009ء، 2014ء اور 2019ء) جیت چکے ہیں۔

تعلیمی سرگرمی[ترمیم]

مولانا اجمل آسام ساہتیہ سبھا کی ہوجائی سیشن کمیٹی کے صدر نشین تھے۔ وہ جیا نگر مدرسہ کے دارالحدیث کے بھی صدر تھے۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. https://archive.india.gov.in/govt/loksabhampbiodata.php?mpcode=4436[مردہ ربط]
  3. "AIUDF President"۔ 17 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2011 
  4. "Himanta Biswa Sarma: In this Assam poll, Bangladeshi immigrants want their own CM too"۔ 15 فروری، 2016 
  5. http://www.aiudf.org AIUDF Official Website
  6. TNN (5 اکتوبر 2013)۔ "Ajmal re-elected Assam Jamiat chief"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2015 
  7. ^ ا ب "Bioprofile of 15th Lok Sabha members, India"۔ 02 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2019 
  8. "Ajmal Foundation – Serve Humanity, Serve Mankind" 
  9. AUDF may join UPA, The Hindu
  10. "Archived copy"۔ 18 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2014 
  11. "Assam Muslims blame perfume baron for unrest"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 17 اگست 2012۔ 19 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ