موتی شیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موتی شیر
Original titlePearl Lion
ہدایت کارامتیاز قریش
پروڈیوسرعاشق حسین
عامر ملک
تحریرمحمد کمال پاشا
ستارے
راویجاوید جہانگیر چوہدری
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیاقبال نمی
ایڈیٹرمحمد اشرف بھٹی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاراقبال گروپ
تاریخ نمائش
دورانیہ
145 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 4 ملین (US$37,000)
باکس آفسروپیہ 11 کروڑ (US$1.0 ملین)

موتی شیر (انگریزی: Moti Sher) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 20 فروری، 1987ء كو ہوئى یہ فلم فیملی ڈراما اور گھوڑے سے بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں فلوپ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار امیتاز قریش تھے۔ فلمسازی کی تھی عاشق حسین۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، ناہید اختر اور مہناز نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ظفر انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر وارث لدھیانوی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عاشق علی (30 اپریل 2018ء)۔ "پاکستانی پنجابی فلم موتی شیر پوسٹر"۔ www.desimovies.biz۔ پوسٹر آپ کے چہرے ہے یا آپ کے دوستوں کو اہم کردار کے طور پر پوسٹر میں پینٹ کرنے کا سامنا ہے کہ حد تک آپ کی انفرادی ترجیحات کے لئے ٹویکاد کیا جا سکتا ہے۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019 

بیرونی روابط[ترمیم]