معبد ہرقل (عمان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معبد ہرقل

معبد ہرقل (انگریزی: Temple of Hercules) جبل القلعہ، عمان، اردن میں ایک تاریخی مقام ہے۔ اسے جبل القلعہ سب سے اہم رومی ڈھانچہ تصور کیا جاتا ہے۔ معبد پر نقش کاری کے مطابق اسے صوبہ عرب کے گورنر جمینیوس مارکانوس نے (162-166 عیسوی) میں تعمیر کروایا جو اس کے نیچے تعمیر شدہ رومی تھیٹر کی تعمیر کا وقت بھی ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Temple of Hercules, Citadel, Amman, Jordan"۔ art-and-archaeology.com