ایشوریا دیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشوریا دیون

معلومات شخصیت
پیدائش 21 دسمبر 1993ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت ،  بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیمینیا مس انڈیا 2017ء   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایشوریا دیون بھارتی اداکارہ اور کیرلا سے ملکہ حسن جس نے ملیالم، تمل اور کنّاڈا زبانوں کی فلموں میں اداکاری کی ہے۔[1] اسے 2017ء میں فیمینیا مس انڈیا مہاراشٹر کا تاج پہنایا گیا اور 2017ء میں ہی اس نے فیمینیا مس انڈیا میں مہاراشٹر کی نمائندگی کی تھی۔[2] اس نے ان مقابلوں کے دوران کئی اعزازات جیتے[3] اور ٹاپ 6 فاینلسٹس تک پہنچی۔[4] اس نے اپنی پہلی بالی وڈ فلم کاشی ان سرچ آف کنگا میں کام کیا۔[5]

ذاتی زندگی[ترمیم]

ایشوریا بنگلور سے تعلق رکھنے والے ایس۔ دیون اور شیجا دیون کے ہاں پیدا ہوئی۔

فنی زندگی[ترمیم]

ایشوریا نے سب سے پہلے ایک تمل زبان کی فلم یووان میں کام کیا جس میں اس کے ساتھ سدھارتھ راجکمار اور رکل پریت سنگھ بھی تھے۔ اس کے بعد دیپن نے اسے ملیالم زبان کے فلم ڈائریکٹر شجی کیلس سے متعارف کروایا جس نے اسے اپنی فلم سمہاصنم میں پرتھوی راج کے مقابل کاسٹ کیا۔ اس نے ایک بنگلور کی لڑکی کا کردار ادا کیا یووان اس کی پہلی تمل جبکہ سمہاصنم اس کی پہلی ملیالم فلم تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Liza George (2013-05-02)۔ "Shot to fame"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2013 
  2. "Unknown facts about Miss India Maharashtra 2017"۔ Times Of India۔ May 24, 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ July 8, 2017 
  3. "Aishwarya Devan Fbb Colors Femina Miss India 2017 contestant profile"۔ Indiatimes۔ اخذ شدہ بتاریخ July 8, 2017 
  4. "Manushi Chhillar from Haryana wins the title of Miss India 2017"۔ India Today۔ June 25, 2017 
  5. "Aishwarya Devan to make Bollywood debut with Sharman Joshi in Kaashi"۔ mid-day۔ 2017-08-07۔ 03 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2018