بلال (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلال
(انگریزی میں: Bilal ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اداکار ادیوالی اقباجی
جیکب لاٹیمور
ایان مکشین
ڈیو بی مچل
فریڈ ٹاٹاسیور
سینتھیا میکولیم
چائنہ اینی مکلین
ال روڈریگو
میک وینگرٹ
مائکیل گروس
جون کوری
تھامس ایان نکولاس   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف تاریخی فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ
زبان انگریزی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک متحدہ عرب امارات   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی اتلی ارواسن   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 9 دسمبر 2015  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آل مووی v664022  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt3576728  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بلال (انگریزی: Bilal: A New Breed of Hero) 2015ء کی ایک انگریزی زبان کی تھری ڈی کمپیوٹر انیمیٹڈ ایکشن مہم جویانہ فلم ہے، جب کہ فلم سازی باراجون انٹرٹیمنمنٹ نے کی ہے اور شریک ہدایت کاروں میں خرم علوی اور ایمن جمال شامل ہیں۔ فلم کی کہانی جمال نے لکھی اور منظر نامہ (اسکرین پلے) آلیکس کرونمر، مایكل وولف، خرم الافی، یاسین كامل نے لکھا ہے۔ اس فلم میں جمال کا ہدف جزیرہ نما عرب کے کچھ اہم تاریخی کرداروں کی کہانی بیان کرنا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]