دنیار کانٹریکٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دنیار کانٹریکٹر
(گجراتی میں: ડિનિયર કોન્ટ્રાક્ટર ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 23 جنوری 1946ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 جون 2019ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مزاحیہ اداکار ،  منچ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  گجراتی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری   (2019)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دنیار کانٹریکٹر (انگریزی: Dinyar Contractor) بھارتی منچ اداکار، کامیڈین اور بالی وڈ/ٹولی وڈ (مغربی بنگال) کے اداکار تھے۔ انھوں نے گجراتی تھیٹر اور ہندو تھیٹر کے ساتھ ساتھ ہندی فلموں میں اداکاری کی۔ انھوں نے اداکاری اسکول میں شروع کی اور سنہ 1966ء میں پیشہ ورانہ سفر کا آغاز کیا۔ انھوں نے آدی فیروزشاہ مرزبان کے ٹیلی ویژن پروگراموں پر کام کر کے آغاز کیا، ممبئی میں دوردرشن نے ڈی ڈی 2 چینل شروع کیا۔ اس میں گجراتی پروگرام آؤ مارواؤ میری ساتھے میں پہلی مرتبہ کام کیا۔ جنوری 2019ء میں ان کو پدم شری نوازا گیا۔[2] وہ ممبئی میں 5 جون 2019ء بروز بدھ وفات پاگئے۔[3][4]

فلمیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Dinyar Contractor Awarded 2019 Padma Shri Award — شائع شدہ از: 25 جنوری 2019
  2. "Mohanlal conferred with Padma Bhushan; Padma Shri honour for Kader Khan, Manoj Bajpayee and Prabhudheva"۔ The Indian Express۔ 25 January 2019 
  3. "Veteran actor Dinyar Contractor dies at 79"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2019 
  4. "Veteran actor Dinyar Contractor passes away - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2019