رمشا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رمشا خان

معلومات شخصیت
پیدائش 23 جون 1994ء (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رمشا خان ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔[1][2] انھوں نے تھوڑا جی لے (2016ء) میں کام کر کے اداکاری کا آغاز کیا۔ اس کے علاوہ وہ ایک پل (2017ء)، تمھاری مریم (2016ء)، ماہِ تمام (2018ء)، خود پرست (2018ء) اور کیسا ہے نصیباں (2019ء) جیسے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔[3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ramsha Khan ready to storm TV in new look"۔ gulfnews.com (بزبان انگریزی)۔ دبئی: گلف نیوز۔ 24 ستمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2018 
  2. Madiha Yameen (2017-06-04)، Exclusive behind-the-scenes of Ramsha Khan's Eid telefilm (بزبان انگریزی) (شائع 8 جون 2017)، 21 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2018 
  3. "Ramsha Khan proves her mettle in Khudparast"۔ The Nation۔ 9 نومبر 2018۔ 25 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2019 
  4. "WATCH: Ramsha Khan speaks about her role in ARY Digital's 'Khudparast'"۔ 6 نومبر 2018 
  5. Instep Desk۔ "Shahzad Sheikh pairs up with Ramsha Khan for Khudparast"۔ www.thenews.com.pk