معاہدہ بغداد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 
معاہدہ بغداد
معاہدہ بغداد
معاہدہ بغداد


 

مخفف CENTO
صدر دفتر انقرہ
تاریخ تاسیس 24 فروری 1955ء
تاريخ تحلیل 16 فروری 1979ء
قسم بین الحکومتی تنظیم، فوجی اتحاد
خدماتی خطہ مغربی ایشیا اور یورپ

سینٹو بنیادی نام معاہدہ بغداد (انگریزی: Baghdad Pact) 24 فروی 1955ء کو ترکی، ایران، پاکستان اور برطانیہ نے معاہدے کے مطابق ایک تنظیم میں شمولیت اختیار کی جسے معاہدہ بغداد کا نام دیا گیا، کچھ عرصے بعد اس کا نام بدل کر سینٹو کر دیا گیا۔ بعد میں ریاستہائے متحدہ امریکا اور عراق بھی اس میں شامل ہو گئے۔ جولائی 1958ء میں عراق میں انقلاب آیا اور نئی حکومت نے اس معاہدے سے [https://www.facebook.com/profile.php?id=100085653927675&mibextid=ZbWKwL 1]علیحدگی اختیار کر لی۔ اس طرح اس کے مرکزی دفاتر بھی بغداد سے انقرہ منتقل ہو گئے۔ چودہ سال فعال رہنے کے بعد یہ تنظیم 16 فروری 1979ء کو معدوم ہو گئی۔اس کا مقصد وسطی ایشیا میں اشتمالیت کے فروغ کو روکنا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 53-54