خسرو شاہ کوکلتاش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خسرو شاہ کوکلتاش
 

معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خسرو شاہ کوکلتاش مغلیہ سلطنت میں ظہیر الدین محمد بابر کے عہد میں ایک مغل امیر تھا۔

سوانح[ترمیم]

خسرو شاہ کوکلتاش بابر بادشاہ کے حملہ ہندوستان (پانی پت کی پہلی جنگ) سے قبل ابراہیم لودھی کے عہد میں ایک ہندوستانی امیر تھا۔ پانی پت کی پہلی جنگ کے دوران جب ابراہیم لودھی قتل ہو گیا تو خسرو شاہ بابر بادشاہ کے دربار میں حاضر ہو گیا۔ بابر بادشاہ نے خسرو شاہ کو اُس کے سابقہ عہدہ یعنی امیر پر بحال کر دیا اور مغل دربار میں اُس کا مقام نمایاں ہو گیا۔ خسرو شاہ کی ابتدائی اور آخر زندگی کے متعلق حالات دستیاب نہیں ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]