ابو حاتم رازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو حاتم رازی
(عربی میں: أبو حاتم محمد بن إدريس الرازي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 811ء [2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 890ء (78–79 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ابن ابو حاتم   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ مسلم بن حجاج ،  عبدالرحمن دارمی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص ابو زرعہ الرازی ،  ابو داؤد ،  احمد بن شعیب النسائی رضوان   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو حاتم الرازی (پیدائش: 811ء— وفات: 890ء) یہ حافظ الحدیث امام بخاری اور امام مسلم کے زمانے میں ہوئے ہیں۔

نام[ترمیم]

ابو حاتم کنیت نام محمد بن إدريس بن المنذر بن داود، بن مهران الحنظلی، یہ ابن ابو حاتم الرازی کے والد ہیں۔

ولادت[ترمیم]

ابو حاتم رازی 195ھ 810ء میں رے میں پیدا ہوئے اور اسی طرف نسبت ہے۔ اصل میں ان کا تعلق اصفہان سے ہے۔

حصول علم[ترمیم]

علم حدیث کے حصول کے لیے عراق ،شام ،مصر اوربلاد الروم، . میں مختلف اوقات ٹھہرے رہے۔

تصنیفات[ترمیم]

  • طبقات التابعين
  • كتاب الزينة
  • تفسير القرآن العظيم
  • أعلام النبوة
  • الجامع فی الفقہ [3]

وفات[ترمیم]

ابو حاتم رازی کی وفات شعبان 277ھ بمطابق 890ء میں بغداد میں ہوئی۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث TDV İslam Ansiklopedisi ID: https://islamansiklopedisi.org.tr/ebu-hatim-er-razi-muhammed-b-idris — عنوان : Türkiye Diyanet Vakfı İslâm Ansiklopedisi
  2. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00468658 — بنام: Muḥammad Ibn-Idrīs Abū-Ḥātim ar-Rāzī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. الاعلام خیر الدین زركلی
  4. سير اعلام النبلاء ،علامہ ذہبی