رام چرت مانس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رام چرت مانس
معلومات
مذہبہندو مت
مصنفتلسی داس
زباناودھی لہجہ
آیات10،902

سولہویں صدی عیسوی میں گوسوامی تلسی داس نے اودھی زبان میں شری رام چرت مانس لکھی، جو ایک رزمیہ نظم ہے۔ اس گرنتھ کو ہندی ادب کی ایک عظیم تخلیق مانا جاتا ہے۔ اسے عموماً تسلی راماین یا تلسی کرت راماین بھی کہا جاتا ہے۔ رام چرت مانس بھارتی سنسکرتی میں ایک اہم مقام رکھتی ہے۔ شمالی بھارت میں راماین لوگ اسے راماین کے طور پر پڑھتے ہیں۔ شرد نوراتری میں اس کے سُندر کانڈ (حصہ) کا پاٹھ پورے نو دن کیا جاتا ہے۔

شری رام چرت مانس تریتا یگ میں ہوئے تاریخی رام راون جنگ یُدھ پر مبنی اور ہندی کے ہی ایک لہجے اودھی میں لکھی گئی ہے۔ اس کے ہیرو رام ہیں جن کو ایک عظیم شکتی کے روپ میں ظاہر کیا گیا ہے جبکہ والمیکی کی راماین میں رام کو ایک انسان کے روپ میں دکھایا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]