تاریخ سبی (سیوی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


انگریز اور خجک قبائل کی جنگ 1841[ترمیم]

انگریزوں نے باقاٰعدہ ایک پولیٹیکل ایجنٹ سبی مقرر کیا اور عمارات تعمیر کیں اور سبی شہر آباد کیا.[ترمیم]

سبی میں موسم سرما میں جرگہ 1875 سے شروع کیا اس میں مختلف کیسوں کے فیصلے مقامی نمائندوں کی موجودگی میں ہوتے تھے – سبی سب ڈویژن کے شاہی جرگہ کے نمائندے 1.۔خان بہادر سردار مصطفی خان باروزئی (کڑک)2-سردار تاج محمد باروئی (سانگان) 3۔ خان بہادر دین محمد مرغزانی(سبی) تھے۔

ایک منڈی بنانا تھا ۔ مالداروں کوانعامات دیے گے۔ انتطامی رپورٹ آف بلوچستان ایجنیسی 1887-1886میں تفصیلات درج ہیں۔[ترمیم]

سبی شہر میں تعلمی ادارے اوراسپتال قائم کیے گے۔ سبی سے ہرنائی اور کوئیٹہ کے لیے ریلوے لائن بچھائی گیں ۔