ضیاء الدین مقدسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیخ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
المختارۃ ضیاء الدین المقدسی حنبلی[1]
(عربی میں: مُحمَّد بن عبد الواحد بن أحمد السعدي المقدسي الجماعيلي الدمشقي الصالحي الحنبلي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1174ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الدیر المبارکہ، جبل قاسیون، دمشق (موجودہ سوریہ)
وفات 8 نومبر 1245ء (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق، بلاد الشام، (موجودہ سوریہ)
فقہی مسلک حنبلی
عملی زندگی
استاذ ابن جوزی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص محب الدین ابن النجار   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ابو الفرج ابن جوزی

ضیاء الدین المقدسی (پیدائش: 11 جنوری 1174ء— وفات: 8 نومبر 1245ء) فقہ حنبلی کے عالم اور محدث تھے جو دمشق کے رہنے والے تھے۔

پیدائش[ترمیم]

المقدسی 11 جنوری 1174ء کو جبل قاسیون کے نزدیک الدیرالمبارکہ میں پیدا ہوئے جو اَب دمشق میں موجود ہے۔

وفات[ترمیم]

المقدسی کی وفات 71 سال کی عمر میں 8 نومبر 1245ء کو دمشق میں ہوئی۔

تصانیف[ترمیم]

المختارۃ ضیاء الدین المقدسی کا پورا نام الاحاديث المختارة او المستخرج من الاحاديث المختارة مما لم يخرجہ البخاری ومسلم فی صحيحيهما ( وہ مجموعہ احادیث جس میں وہ احادیث بیان کی گئی ہیں جو بخاری و مسلم میں نہیں) محدثین نے کتاب مختارہ کو مستدرک سے بہتر قرار دیا ہے۔ حافظ ضیاء المقدسی نے ’’ المختارۃ ‘‘ ترتیب دی ہے جس میں انھوں نے صحت کا التزام کیا ہے اور کئی ایسی روایات کو صحیح قرار دیا ہے جو اس سے پہلے صحیح قرار نہیں دی گئیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Tawassul part 2
  2. الاعلام لزرکلی