زمین ڈاٹ کام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زمین ڈاٹ کام
Zameen.com
کاروبار کی قسمجائداد
دستیابانگریزی اور اردو
تجارت بطورزمین میڈیا (پرائیویٹ) لمیٹڈ
صدر دفاتر
مقامات کی تعداددفاتر: 11 شہر موجودگی: 30 شہر
علاقہ خدمتپاکستان
بانیذیشان علی خان
عمران علی خان
حیدر علی خان
چیئرمینGilles Blanchard
سی ای اوذیشان علی خان
صنعتانٹرنیٹ اور جائداد غیر منقولہ
ملازمین1500+
ہولڈنگ کمپنیایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ
ویب سائٹZameen.com
الیکسا درجہ1658
صارفین5 ملین ماہانہ زائرین (مئی 2018)
آغاز2006
موجودہ حیثیتفعال

زمین ڈاٹ کام (انگریزی: Zameen.com) پاکستان میں ایک آن لائن جائداد پورٹل ہے۔ [1] اس سائٹ کو ریل اسٹیٹ ڈیلرز، ڈویلپرز، ادارے اور فروخت یا خریدنے کے لیے جائداد پیش کی جاتی ہیں۔ کمپنی کا صدر دفتر لاہور، پاکستان میں واقع ہے جبکہ اس کی شاخیں پورے پاکستان کے گیارہ شہروں بشمول کراچی، لاہور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، فیصل آباد، پشاور، ملتان اور پاکستان کے دیگر شہروں میں پھیلی ہوئی ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

زمین ڈاٹ کام دو پاکستانی کاروباری بھائیوں ذیشان اور عمران علی خان نے 2006ء میں قائم کی۔

اردو ویب گاہ[ترمیم]

فروری 2013ء میں سائٹ کا اردو نسخہ بھی شائع کیا گیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Dawn.com (2014-02-18)۔ "French investor browses local real estate"۔ 18 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2014 
  2. Gordana Davila (2012-02-25)۔ "Zameen.com Now Speaks Urdu"۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2014