سونگائی بولوہ–کاجانگ لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Sungai Buloh–Kajang Line
 9 
Rapid KL (brand)
MRT SBK Semantan Platform 1 viewing KLCC at the background.
سونگائی بولوہ–کاجانگ لائن
مجموعی جائزہ
مقامی نامMRT Laluan Sungai Buloh–Kajang
قسمعاجلانہ نقل و حمل
نظامریپڈ کے ایل- ماس ریپڈ ٹرانزٹ (ملائیشیا)
حالتمکمل فعال
مقامیوادی کلانگ
ٹرمینل SBK01  سونگائی بولوہ
 SBK35  کاجانگ
سٹیشن31 + 3 رزیرو اسٹیشنوں
خدماتسونگائی بولوہسیمانتان (16 Dec 2016)
سیمانتانکاجانگ (17 جولائی 2017)
مسافر51.3 ملین (2018)[1]
لائن نمبر 9  (سبز)
ویب سائٹmyrapid.com.my
آپریشن
افتتاحمرحلہ 1
16 دسمبر 2016؛ 7 سال قبل (2016-12-16)[2]
سونگائی بولوہ - سیمانتان
مرحلہ 2
17 جولائی 2017؛ 6 سال قبل (2017-07-17)
سیمانتان - کاجانگ
آپریٹرریپڈ ریل
نظام ترسیلAutomated and driverless
گودامسونگائی بولوہ ڈپو اور کاجانگ ڈپو
رولنگ اسٹاکSiemens Inspiro
58 four-car trainsets
چوڑائی: 3.1 میٹر (10 فٹ)
لمبائی: 89.56 میٹر (293.8 فٹ)
تکنیکی
لائن کی لمبائی51 کلومیٹر (32 میل)
بلند: 41.5 کلومیٹر (25.8 میل)
زیر زمین: 9.5 کلومیٹر (5.9 میل)
ٹریک گیج1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) standard gauge
روٹ نقشہ

سونگائی بولوہ–کاجانگ لائن (انگریزی: Sungai Buloh–Kajang line) وادی کلانگ کے علاقے میں نویں ریل ٹرانسمیشن لائن اور دوسری خود کار طریقے سے بغیر ڈرائیور ریل نطام ہے۔ یہ وادی کلانگ مربوط ٹرانزٹ نظام کا ایک جزو ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Statistics of Rail Transport" (بزبان الملايوية and انگریزی)۔ Ministry of Transport, Malaysia۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2019 
  2. Rapid Rail to take over SBK line ops from Dec 15