خواجہ محمد دراب خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خواجہ پیر محمد دراب خان ان کے عظیم فرزند ارجمند خواجہ پیر عبد الغفار غزنوی نیروی جنھوں نے ظاہری وضع قطع سے بے نیاز ھو کر اپنے اسلاف کے طریقے پر عمل کرتے ھوے تصوف کی اصل روح کو بیدار کیا آپ کی زندگی کا ہر پہلو شریعت و طریقت کے اعتبار سے کامل نظر آتا تھا آپ نہ صرف نیریاں شریف تراڑکھل کے لیے بلکہ خانقاہی نظام کے لیے ایک مینار نور کی حیثیت رکھتے تھے[1]

حوالہ جات[ترمیم]