اکادمی فارسی زبان و ادب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اکادمی فارسی زبان و ادب

ملک ایران [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر تہران، ایران
تاریخ تاسیس مئی 20، 1935؛ 88 سال قبل (1935-05-20)
مقاصد فارسی زبان کا لسانی ضابط۔
سربراہ غلام علی حداد عادل   ویکی ڈیٹا پر (P488) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر غلامعلی حداد عادل
تعداد ارکان
باضابطہ ویب سائٹ https://apll.ir/

اکادمی فارسی زبان و ادب (فارسی: فرهنگستان زبان‌ و ادب فارسی‎) ایران میں زبان فارسی کا باضابطہ سرکاری ادارہ ہے۔ اس کا صدر دفتر تہران میں ہے اور اس سے پہلے اس کا نام اکادمی ایران تھا۔ یہ ادارہ 20 مئی 1935 کو سابق شہنشاہ رضا شاہ پہلوی کی ہدایت پر قائم کیا گیا تھا۔

یہ اکادمی زبان پر سرکاری مقتدرہ ہے جو فارسی اور ایران میں بولی جانے والی دیگر زبانوں پر تحقیق و ترویج کا کام سنبھالے ہوئے ہے۔

  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://zenodo.org/record/844869 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2019 — عنوان : Aligned ISNI and Ringgold identifiers for institutionshttps://dx.doi.org/10.5281/ZENODO.758080